مندرجات کا رخ کریں

فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی افریقا کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

درجہ صوبہ خام ملکی پیداوار (2010; R ملین)[1] فیصدی
1 گاؤٹینگ 897,553 33.7
2 کوازولو نیٹل 420,647 15.8
3 مغربی کیپ 376,284 14.1
4 مشرقی کیپ 203,993 7.7
5 لیمپوپو 191,934 7.2
6 ماپومالانگا 187,367 7.0
7 شمال مغربی 177,075 6.7
8 فری سٹیٹ 145,405 5.5
9 شمالی کیپ 61,175 2.3
جنوبی افریقہ 2,661,433 100.0

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]