قاری فیض اللہ چترالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاری فیض اللہ چترالی پاکستان کے ضلع چترال کی معروف علمی و سماجی شخصیت ہے۔ آپ 1960 ء وریجون موڑکہو کے محمد یوسف صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ کراچی میں مدرسہ امام محمد کے نام سے ایک ادارے کے بانی ہیں۔

== پیدائش

==

1960 حفظ قرآن کریم

تدریس[ترمیم]

جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤں

مشہور اساتذہ کرام[ترمیم]

قاری فضل الٰہی

اولاد[ترمیم]

مفتی ولی اللہ، مولانا انعام اللہ، مولانا عرفان اللہ، فرحان اللہ، صبغت اللہ، محمد فیاض۔