لٹویا کے صدارتی انتخابات 2023ء
| ||||||||||
| ||||||||||
|
لٹویا کے صدر کے انتخاب کے لیے 31 مئی 2023ء کو لٹویا میں بالواسطہ صدارتی انتخابات ہوئے، جو ملک کے نئے سربراہ مملکت کے لیے ہوں گے۔ [1] ان انتخابات میں سائیما - لٹویا کی پارلیمنٹ کے ووٹنگ کے تین راؤنڈ کے بعد ایڈگرز رینکے وچ لٹویا کے نئے صدر منتخب ہوئے۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Latvia | Whitehouse Communications"۔ whitehousecomms.com (بزبان انگریزی)۔ 2016-12-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022
- ↑ "Edgars Rinkēvičs elected President of Latvia"۔ Latvian Public Broadcasting۔ 31 May 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023