مندرجات کا رخ کریں

محمد خاشقجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد خاشقجی (Muhammad Khashoggi) ایک ترک نژاد سعودی طبیب تھے جو شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے ذاتی طبیب تھے۔[1] خاندانی نام خاشقجی (ترکی زبان: Kaşıkçı) کے معنی ترکی زبان میں "چمچے بنانے والا" کے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Said K. Aburish (2013)۔ The Rise, Corruption and Coming Fall of the House of Saud: With an Updated Preface۔ Bloomsbury۔ صفحہ: 263۔ ISBN 1408834693