مدیر اعلیٰ کسی بھی اشاعتی ادارے میں ایڈیٹوریل لکھنے والا ہوتا ہے۔ وہ ادارے کے تمام شعبوں کا سربراہ ہوت اہے۔وہ تمام امور اور پالیسیوں کو چلانے والا ہوتا ہے۔[1]