مکروہ جرم (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مکروہ مجرم مظہر کلیم صاحب کا عمران سیریز کے سلسلے فور سٹار سیریز پر لکھا گیا ایک شاہکار جاسوسی ناول ہے

ناول کا تعارف

یہ ناول مظہر کلیم صاحب کا عمران سیریز میں فورسٹار سلسلے کا ایک با کمال ناول ہے

اس ناول میں فور سٹار اور عمران مل کر جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف میدان میں آتی ہے

جعلی ادویات کا کاروبار ایک ایسا کاروبار ہے جس نے ہمارے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے

لہذا فورسٹار اور عمران ان جعلی ادویات والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردیتے ہیں

اور حیرت انگیز انکشافات ہوتے ہیں

ایک سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ناول

ایک دفعہ ضرور پڑھیے

فورسٹار اور عمران جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف