نعومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نعومی کا ذکر عہد نامہ قدیم کی کتاب روت میں آیا ہے۔ آپ الیملک کی بیوی تھی، آپ نے اپنے بیٹے کلیون بن الیملک کی وفات کے بعد اپنی بہو روت کی شادی بوعز سے کروا دی۔ روت سے بعد میں حضرت داؤد علیہ السلام کے دادا پیدا ہوئے۔ یوں روت حضرت داؤد علیہ السلام کی پڑدادی ہوئیں۔