ویکیپیڈیا:مبارکباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس صفحہ پر ویکی احباب کو برادری کے جانب سے تہنیت و مبارک باد کے پیغامات پیش کیے جاتے ہیں۔

چالیس ہزاری مبارک برائے ساجد امجد ساجد[ترمیم]

ساجد بھائی، آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے تین سال ہونے کوہے، اس قلیل عرصہ میں آپ نے چالیس ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کرکے سب سے بلند پایہ صارف کا درجہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد وصول فرمائیں، ہم دست بدعا ہیں کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔

تخلیق کردہ[ترمیم]

نام فضا تعداد
تحریر کردہ مضامین 3429
تخلیق کردہ زمرہ جات 8909
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) 2571
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) 8
تخلیق کردہ معاونت:صفحات 0
زبراثقال کردہ املاف 105
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) 83
تخلیق کردہ میڈیاوکی:صفحات 4

مجموعی ترامیم[ترمیم]

نام فضا تعداد
مرکز (مضمون) 19140
تبادلۂ خیال 282
صارف 356
تبادلۂ خیال صارف 832
منصوبہ 309
تبادلۂ خیال منصوبہ 77
تصویر 128
تبادلۂ خیال تصویر 4
میڈیاوکی 30
تبادلۂ خیال میڈیاوکی 1
سانچہ 5406
تبادلۂ خیال سانچہ 61
معاونت 19
زمرہ 15158
تبادلۂ خیال زمرہ 80
باب 191
تبادلۂ خیال باب 1

یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 12:52, 6 فروری 2013 (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 04:52, 10 فروری 2013 (م ع و)

بیس ہزاری ہدف مبارک برائے طاہر محمود[ترمیم]

طاہر بھائی، بیس ہزاری ہدف مبارک ہو۔ آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے محض 9 ماہ سے کچھ زائد وقت ہوا ہے، اس قلیل عرصہ میں آپ نے بیس ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کیا ہے جو آپ کی محنت، لگن اور اردو ویکی کے تئیں آپ کے بلند عزائم کی آئینہ دار ہے۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد وصول فرمائیں، خادم دست بدعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت، صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری اسی طرح فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔

تخلیق کردہ مواد[ترمیم]

نام فضا تعداد
تحریر کردہ مضامین 1158
تخلیق کردہ زمرہ جات 909
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) 1458
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) 7
تخلیق کردہ معاونت:صفحات 0
زبراثقال کردہ املاف 121
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) 8
تخلیق کردہ میڈیاوکی:صفحات 4

مجموعی ترامیم بلحاظ نام فضا[ترمیم]

نام فضا تعداد
مرکز (مضمون) 13658
تبادلۂ خیال (مضمون) 32
صارف 1571
تبادلۂ خیال صارف 600
منصوبہ 96
تبادلۂ خیال منصوبہ 17
تصویر 158
تبادلۂ خیال تصویر 0
میڈیاوکی 8
تبادلۂ خیال میڈیاوکی 0
سانچہ 2577
تبادلۂ خیال سانچہ 14
معاونت 4
تبادلۂ خیال معاونت 0
زمرہ 1516
تبادلۂ خیال زمرہ 0
باب 17
تبادلۂ خیال باب 0

یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 12:52, 6 فروری 2013 (م ع و)

ایک ہزاری ہدف مبارک برائے عرفان ارشد[ترمیم]

عرفان بھائی، آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے ابھی 3 ماہ بھی نہیں ہوئے، اس قلیل عرصہ میں آپ ایک ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کرنے والے ہیں (اس وقت 903 ترامیم ہوچکی ہیں)، یہ مبارکباد پیشگی اس وجہ سے دے رہا ہوں کہ ہوسکتا ہے کہ جس وقت آپ اس ہدف کو عبور کریں اس وقت میں رخصت پر رہوں۔ مجموعی ترامیم کے لحاظ سے آپ کا درجہ ویکیپیڈیا صارفین میں 36 ہے (ملاحظہ فرمائیں)، جبکہ نوتخلیق کردہ صفحات کے لحاظ سے آپ کا درجہ 40 ہے (ملاحظہ فرمائیں)، نیز اس ہفتہ میں آپ دوسرے نمبر پر اردو ویکیپیڈیا میں سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف ہیں (ملاحظہ فرمائیں)؛ جو اتنے کم عرصہ میں یقینا بڑی کامیابی ہے۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد قبول فرمائیں، ہم دست بدعا ہیں کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔

تخلیق کردہ صفحات[ترمیم]

نام فضا تعداد
تحریر کردہ مضامین 58
تخلیق کردہ زمرہ جات 2
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) 0
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) 0
تخلیق کردہ معاونت:صفحات 0
زبراثقال کردہ تصاویر 5
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) 0

مجموعی ترامیم[ترمیم]

نام فضا تعداد
مرکز (مضمون) 645
تبادلۂ خیال 19
صارف 96
تبادلۂ خیال صارف 141
منصوبہ 13
تبادلۂ خیال منصوبہ 0
تصویر 7
تبادلۂ خیال تصویر 0
سانچہ 0
تبادلۂ خیال سانچہ 0
معاونت 0
زمرہ 2
تبادلۂ خیال زمرہ 0
باب 0
تبادلۂ خیال باب 0

یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:09, 28 مارچ 2013 (م ع و)