مندرجات کا رخ کریں

پاکستان انٹرنیشنل (بیڈمنٹن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن کا ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے جس کا انعقاد پاکستان میں پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کرتی ہے۔[1] 2004ء میں، اس ٹورنامنٹ کو پاکستان سیٹلائٹ کے نام سے جانا جانے لگا ہے اور بین الاقوامی بیڈمنٹن فیڈریشن نے اس ٹورنامنٹ کو "اے گریڈ" دیا ہوا ہے اور اس کے پوائنٹ عالمی درجہ بندی میں شمار ہوتے ہیں۔[2] اس کی بدولت پاکستانی کھلاڑیوں کو کھیلنے اور بین الاقوامی مقابلوں میں کارکردگی دکھانے کا موقع مل گیا ہے۔[3]

سابقہ فاتحین[ترمیم]

سال منفرد مرد منفرد خاتون مردوں کی جوڑی خواتین کی جوڑی مرد و خاتون کی جوڑی
2017 ویت نام کا پرچم Le Duc Phat پاکستان کا پرچم ماہور شہزاد پاکستان کا پرچم رضوان اعظم
پاکستان کا پرچم سلہری کاشف علی
پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر
پاکستان کا پرچم خضرہ رشید
نیپال کا پرچم Dipesh Dhami
نیپال کا پرچم Shova Gauchan
2016 پاکستان کا پرچم رضوان اعظم پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر پاکستان کا پرچم رضوان اعظم
پاکستان کا پرچم سلہری کاشف علی
پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر
پاکستان کا پرچم سیمہ منظور
نیپال کا پرچم Ratnajit Tamang
نیپال کا پرچم Nangsal Tamang
2007 کینیڈا کا پرچم Bobby Milroy سلووینیا کا پرچم Maja Tvrdy پاکستان کا پرچم احمد محمد وقاص
پاکستان کا پرچم سلہری کاشف علی
بھارت کا پرچم Jwala Gutta
بھارت کا پرچم Shruti Kurien
بھارت کا پرچم Valiyaveetil Diju
بھارت کا پرچم Aparna Balan
2004 انڈونیشیا کا پرچم Jeffer Rosobin بھارت کا پرچم B. R. Meenakshi انڈونیشیا کا پرچم Suprobo Bagus
انڈونیشیا کا پرچم Stenny Kusuma
کوئی مقابلہ نہیں ہوا بھارت کا پرچم Markose Bristow
بھارت کا پرچم B. R. Meenakshi

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan hosting Int'l Series Badminton from Tuesday"۔ www.jasarat.org۔ Jasarat۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  2. "6 countries to take part in Asian Satellite badminton"۔ www.dawn.com۔ ڈان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  3. "International badminton in Pakistan brings countries together"۔ www.samaa.tv۔ سما ٹی وی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]