پورٹ سعید
پورٹ سعید | |
---|---|
(عربی میں: بورسعيد) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1859 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ پورٹ سعید |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°15′45″N 32°18′22″E / 31.2625°N 32.306111111111°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 358619 |
درستی - ترمیم |
پورٹ سعید (عربی: بور سعید) شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔
ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔
نگار خانہ[ترمیم]
- ↑ "صفحہ پورٹ سعید في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2024ء
- ↑ "صفحہ پورٹ سعید في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2024ء
- ↑ http://www.volgadmin.ru/d/about/TwinCities
زمرہ جات:
- 1859ء کی تاسیسات
- 1859ء میں آباد ہونے والے مقامات
- آثار قدیمہ مصر
- افریقا میں 1859ء کی تاسیسات
- افریقا میں انیسویں صدیء کی تاسیسات
- بین براعظمی شہر
- محافظہ پورٹ سعید کے آباد مقامات
- مصر
- مصر کے آباد ساحلی مقامات
- مصر کے شہر
- مصر کے محافظہ دار الحکومت
- مصر کے میٹروپولیٹن علاقہ جات
- نہر سوئز
- ڈیلٹا نیل
- پورٹ سعید
- تاریخ شمار سانچے