کزیلے اسکوائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کزیلے اسکوائر

کزیلے اسکوائر یا کزیلے میدان یا کزیلے چوک (انگریزی: Kızılay Square) انقرہ، ترکی کے سب سے اہم مراکز اور جنکشن پوائنٹس میں سے ایک ہے۔ 27 مئی 1960ء کی بغاوت کے بعد اس کا باقاعدہ نام حریت میدان (Hürriyet Meydanı) (لبرٹی اسکوائر) رکھ دیا گیا۔ لیکن کزیلے اسکوائر کا مقبول استعمال جاری رہا۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kızılay neden önemli?"۔ CNN Türk۔ 15 مارچ 2016 
  2. "Archived copy"۔ 10 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2016