مندرجات کا رخ کریں

کنخرییہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کنخرییہ یا کنکریہ کرنتھس کی مشرقی بندرگاہ اور ایک چھوٹا سا شہر تھا۔ یہاں سے پولس رسول سوریہ کو روانہ ہوا تھا۔[1] شاید پولس نے اپنے دوسرے بشارتی سفر میں ایک کلیسیا قائم کی تھی۔ اُس نے اس کلیسیا کی خادمہ فیبے کی سفارش (تعریف) کی تھی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 18: 18
  2. رومیوں 16: 1