کنڈان کلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنڈان کلاں
ملک پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کنڈان کلاں (انگریزی: Kandan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا میں واقع ہے۔ کنڈان کلاں گاؤں تحصیل شاہ پور ضلع سرگودھاکا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے لگ بھگ 1500 گھر پر مشتمل ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے۔ شاکر کنڈان کی وجہ سے یہ شہرت کا حامل ہے ۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]