کوٹری پل

متناسقات: 25°22′23″N 68°18′48″E / 25.3730°N 68.3132°E / 25.3730; 68.3132
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹری پل ( انگريزی: Kotri bridge ) پاکستان میں ایک ریلوے اور سڑک پل ہے جو کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان دریائے سندھ پر واقع ہے۔ اس پل کا افتتاح 25 مئی 1900ء میں ہوا اور 1931ء میں اس کو دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ اس پل کے درمیان میں ریلوے لائن اور ریلوے لائن کے دونوں اطراف سڑک ہے۔

25°22′23″N 68°18′48″E / 25.3730°N 68.3132°E / 25.3730; 68.3132