گھانا (دولت مشترکہ قلمرو)
گھانا Ghana | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1957–1960 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | دولت مشترکہ قلمرو | ||||||||
دار الحکومت | اکرا | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی زبان اکان زبان | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
شاہی حکمران | |||||||||
• 1957–1960 | ایلزبتھ دوم | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1957 | Charles Noble Arden-Clarke | ||||||||
• 1957–1960 | Lord Listowel | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1957–1960 | Kwame Nkrumah | ||||||||
مقننہ | قومی اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 6 مارچ 1957 | ||||||||
• | 1 جولائی 1960 | ||||||||
کرنسی | BWA pound (1957–1958) Ghanaian pound (1958–1965) Ghanaian cedi (1958–1965) | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | GH | ||||||||
|
گھانا برطانیہ سے آزادی کے بعد 6 مارچ، 1957ء سے 1 جولائی، 1960ء تک جمہوریہ گھانا بننے سے قبل ایک دولت مشترکہ قلمرو تھا۔ یہ آزادی حاصل کرنے والا پہلا مغربی افریقی ملک تھا۔
1957ء میں برطانوی راج کے اختتام پر برطانوی نوآبادی گولڈ کوسٹ کو بطور آزاد خود مختار ریاست گھانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Ghana) آزادی ملی۔[1][2] بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گھانا کو سونپ دیے گئے تھے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Heads of State of Ghana (1957 – To Date)"۔ Ghananation.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2016
- ↑ "Queen Elizabeth II (1952 – )"۔ Britroyals.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2016
- http://www.worldstatesmen.org/Ghana.html
- http://www.archontology.org/nations/ghana/01_polity.php
- http://www.archontology.org/nations/ghana/00_1957_1960_s.php
- http://www.archontology.org/nations/ghana/00_1957_1960_gg.php
- http://www.francisbennion.com/pdfs/fb/1962/1962-001-074-ghana-pt1-ch2.pdfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ francisbennion.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1957ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- حکومت گھانا
- سابقہ دولت مشترکہ قلمرو
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- گھانا کی سیاست
- گھانا مملکت متحدہ تعلقات
- گھانائی بادشاہت
- ہوائی سانچے
- 1960ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں