624ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


جنوری[ترمیم]

  • (شعبان 2ھ) تحویل قبلہ کا واقعہ اور رمضان میں صوم کی فرصیت کا حکم ۔

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

  • 13 مارچ، بدھ : غزوۂ بدر پیش آیا۔
  • (رمضان 2ھ) وفات رقیہ بنت رسول
  • (رمضان 2ھ) صدقہ و فطرہ واجب ہوا

اپریل[ترمیم]

  • (شوال 2ھ) پہلی نماز عید الفطر
  • (شوال 2ھ) غزوہ بنی قنقاع
  • (شوال 2ھ) رخصتی حضرت عائشہ

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

  • (ذو الحج 2ھ) حضرت فاطمہ بنت محمد رسول اللہ کی شادی حضرت علی سے
  • (ذو الحج 2ھ) غزوہ سویق

جولائی[ترمیم]

  • (محرم 3ھ) حضرت ام کلثوم بنت محمد رسول اللہ کا نکاح حضرت عثمان سے

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

  • (جمادی الاول 3ھ) غزوہ بنی سلیم

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!