تبادلۂ خیال:نیشنل بک فاؤنڈیشن
Appearance
اس صفحے کے عنوان میں حرف 'ﺅ' سے مسئلہ پیش آرہا ہے جس کی وجہ سے اس صفحے کو 'اندرونی ربط' کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا۔ میرے خیال میں انتظامیہ کا کوئی فرد اس میں تدوین کرکے اسے ' ؤ' کرسکتا ہے۔ --ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:28, 17 مئی 2014 (م ع و)