تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:2014ء اردو ویکیپیڈیا
مؤدبانہ گزارش[ترمیم]
السلام علیکم۔ خوش آئند بات ہے کہ یہ صفحہ بن رہا ہے اور بہت سی اچھی باتوں کا آئینہ دار ہوگا۔ تاہم اردوٹکسٹ صاحب کی معزولی یا ایسی ناخوشگوار باتیں نہ لکھیں تو بہتر ہے کیونکہ:
- اردوٹکسٹ صاحب نے کئ اچھے کام کیے ہیں۔
- یہ ایک صفحہ یادگار ہوگا اور ہمیں اچھی باتیں ہی زیادہ عرصے تک یاد رکھنا چاہیے۔ تلخیوں کو کریدکر کیا فائدہ؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:08, 24 دسمبر 2014 (م ع و)