وائی-فائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وائی-فائی اتحاد (Wi-Fi Alliance) کی طرف سے استعمال کیا جانے والا وائی-فائی کا شارہ

وائی-فائی ایک لاسلکی مقامی نیٹ ورک (Wireless LAN) سے متعلقہ ٹیکنالوجی ہے جو آلات کو آپس میں جڑنے یا نیٹ ورک سے جڑنے کا اہل بناتی ہے۔

لفظ وائی فائی کا مطلب[ترمیم]

لفظ وائی فائی انگریزی کے حروف Wireless Fidelity کا مخفف نہیں ہے۔وائی فائی کا تجارتی استعمال سب سے پہلے اگست 1999 میں ملتا ہے جب Wi-Fi Alliance نے انٹربرینڈ نامی کمپنی کی خدمات IEEE 802.11b Direct Sequence کے آسان متبادل نام رکھنے کے لیے حاصل کیں۔ انٹربرینڈ نے دس نام تجویز کیے، وائی فائی الائنس نے اس میں سے Wi-Fi کو منتخب کیا۔اسے WiFi یا Wifi بھی لکھا جاتا ہے لیکن یہ وائی فائی الائنس سے منظور شدہ نہیں ہیں۔

استعمال[ترمیم]

وائی فائی کو مختلف آلات کو باہم مربوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

حوالہ جات[ترمیم]