وطنیہ ائیرویز
Appearance
وطنیہ ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2005 | |||
ملک | کویت | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
وطنیہ ائیرویز (انگریزی:Wataniya Airways ) کویت کی ہوائی کمپنی تھی۔[1] وطنیہ ائیرویز کا مرکزی دفتر کویت کے ائیر پورٹ Kuwait International Airport پر واقع تھا۔ یہ کمپنی 2011 کو بند ہو گئی تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |