تبادلۂ خیال:علم الرمل
Appearance
علم الرمل سے پہلے میرا ہی ایک مضمون علم رمل بھی موجود تھا میری نگاہ علم الرمل پر پڑی جو بہت مختصر تھاتو اس میں کچھ اضافہ کر دیا بعد میں دیکھا تو یہ عنوان بھی مل گیا اب میں نے علم الرمل سے مواد کو تو علم رمل میں منتقل کر دیا اب اسے رجوع مکرر بنانے کی کوشش کی مگر نہیں بنا ایسی صورت مجھے کیا کرنا چاہیے رہنمائی فرما دیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:04, 13 فروری 2016 (م ع و)
- رجوع مکرر بنا کر، ویکی ڈیٹا کر دیا ہے۔
آپ #رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]] ہدف صفحہ کا نام کی جگہ رجوع مکرر صفحہ کا نام ڈال دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:05, 18 فروری 2016 (م ع و)