زبردست
زبردست | |
---|---|
ہدایت کار | ناصر حسین |
پروڈیوسر | Mohammad Riaz |
تحریر | Sachin Bhowmick |
ستارے | سنجیو کمار جیا پردا سنی دیول |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ نمائش | 21 جون 1985ء |
زبان | ہندی زبان |
زبر دست ایک بھارتی فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا اور اس کے پروڈیوسر مشیر ریاض تھے یہ 1985 میں ریلیز کی گئی تھی۔ یہ ناصر کی آخری فلم ثابت ہوئی۔[1]اس میں سنی دیول سنجیو کمار اور جیاپرادھا جیسے فنکار شامل تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Zabardast Movie Review"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2012