مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:اجتماعی پیغام رساں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجتماعی پیغام رساں اردو ویکیپیڈیا کا ایک صارف گروہ ہے جس میں موجود ارکان بیک وقت متعدد صارفین کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 8 منتظمین اور 1 اجتماعی پیغام رساں (کل 9) ہیں۔ جن صارفین کے پاس اجتماعی پیغام رسانی کا اختیار موجود ہے وہ یہاں موجود فارم کے ذریعہ صارفین کو اجتماعی پیغام ارسال کر سکتے ہیں۔

ہدایات

[ترمیم]

مرسل الیہم

[ترمیم]

اجتماعی طور پر پیغامات محض ان صارفین کو بھیجنا چاہیے جو ان پیغامات میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ مثلاً کسی ترمیمی دوڑ یا رائے شماری کی اطلاع

درخواست اختیار

[ترمیم]

اگر کوئی صارف اجتماعی پیغام رسانی کا اختیار حاصل کرنا چاہے تو ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات پر اس کی درخواست گزار سکتا ہے۔ البتہ منتظمین کو اس کی ضرورت نہیں، ان کے پاس یہ اختیار پہلے سے موجود ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]