ویکیپیڈیا:اردو اور یوکرینی ویکیپیڈیاؤں کے اشتراک عمل کا منصوبہ
Appearance
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/c/cd/Image_for_Urdu-Ukranian_translation.png)
اس منصوبے کے تحت اردو دنیا سے جڑی بیس شخصیات پر یوکرینی ویکیپیڈیا کے لوگوں کو مضمون لکھنا تھا، جبکہ بیس مضامین یوکرینی شخصیات/ متعلقات پر اردو ویکیپیڈیا کے لوگوں کو لکھنا تھا۔ یہ سلسلہ یکم اکتوبر 2016ء سے شروع ہو کر مہینے کے ختم تک جاری رہا۔
شرکا[ترمیم]
اردو ویکیپیڈیا | یوکرینی ویکیپیڈیا |
---|---|
|
10 یوکرینی شرکاء |
اردو ویکیپیڈیا پر رواں ترمیمی دوڑ کی پیش رفت[ترمیم]
صارف | آغاز/ ترمیم کردہ مضمون | اضافہ شدہ مواد کا حجم (بائٹ میں) |
---|---|---|
مزمل | جمالا | ![]() |
مزمل | اولیکساندر اوسیک | ![]() |
مزمل | سرخ جنگل | ![]() |
مزمل | سرنگِ محبت (ریلوے) | ![]() |
مزمل | یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز | ![]() |
مزمل | یوکرینی پکوان | ![]() |
مزمل | اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود) | ![]() |
مزمل | یوکرین میں کھیل | ![]() |
مزمل | یوکرینی سنیما | ![]() |
مزمل | پیٹرو پوروشینکو | ![]() |
مزمل | یوکرین میں تعلیم | ![]() |
مزمل | یوکرین کی جدید تاریخ | ![]() |
مزمل | یوکرینی رقص | ![]() |
مزمل | یوکرینی موسیقی | ![]() |
مزمل | یوکرین میں مذاہب | ![]() |
مزمل | صدر یوکرین | ![]() |
مزمل | یوکرین-نیٹو روابط | ![]() |
محمد عارف سومرو | نیشنل آرٹ میوزیم یوکرین | ![]() |
عمار ابن ضیا | یوکرین کی سیاست | ![]() |
سنجری | یوکرین کی زبانیں | ![]() |
فہرست سے ماورا اردو ویکیپیڈیا صارفین کی دلچسپی کا مضمون[ترمیم]
صارف | مضمون کا عنوان | بائٹس کی گنتی |
---|---|---|
مزمل | محمد ظہور (اردوداں یوکرینی صنعتکار) | ![]() |
یوکرین پر اردو ویکیپیڈیا صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین[ترمیم]
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Icon_Translate_to_Urdu.png/100px-Icon_Translate_to_Urdu.png)
ترجمے کے اصول[ترمیم]
- چونکہ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضامین حوالہ جات کی بنیاد ہیں، لہذا ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے کہ مکمل مضمون کو اردو / یوکرینی میں کیا جائے۔
- حالانکہ خانہ معلومات اور ناؤ خانے وغیرہ کو ترجمہ کرنے کی ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے، تاہم دائیں سے بائیں لکھنے یا روسی طرز کے یوکرینی رسم الخط کی دشواریوں کے سبب اسے چھوڑا جا سکتا ہے۔
- مشکل / لمبے جملوں کو دو یا زیادہ مختصر جملوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
- تراجم سیاق و سباق کے تناظر میں درست ہو سکتے ہیں۔ مثلاً وہ ایک غظیم مصنفہ تھی بھی وہ عظیم ترین مصنفات میں سے ایک تھی کی طرح درست ہے۔
- منصوبہ صفحے کا تبادلہ خیال مضامین کے مواد پر گفتگو کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
- ممکن ہے کہ منصوبے کے اختتام پر تعاون کے حساب سے کچھ نئے نام شامل ہوسکتے ہیں اور کچھ ابتدائی نام ہٹائے بھی جا سکتے ہیں۔
- تعاون کے اختتام پر مزید تجزیاتی مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔
اردو ثقافت پر یوکرینی صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین[ترمیم]
تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہے:
Uk:Вікіпедія:Проект:Тематичний тиждень/Тиждень урду-української співпраці#Інші пропоновані статті
منصوبے کی مدت[ترمیم]
- ایک مہینہ (1 - 31 اکتوبر)
- نظرثانی کا عرصہ (1 - 15 نومبر)
ویکی میڈیا یوکرین سے اردو ویکی صارفین کو بھیجے گئے تحائف[ترمیم]
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d1/Certificate_of_Gratitude_from_Ukrainian_Wikimedia.jpg/220px-Certificate_of_Gratitude_from_Ukrainian_Wikimedia.jpg)
- ویکی میڈیا یوکرین والوں نے بھارتی اردو ویکی صارفین سید مزمل الدین، محمد شعیب ندوی اور عطاءاللہ سنجری کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی (سی آئی ایس)، بنگلور، بھارت کے پتے پر بھیجے گئے تھے اور سی آئی ایس نے یہ تحائف بھارت میں صارفین کے انفرادی پتوں پر روانہ کئے۔
- ویکی میڈیا یوکرین والوں نے ایضًا پاکستانی صارفین محمد عارف سومرو اور عمار ابن ضیا کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف پاکستانی صارف محمد عارف سومرو کے پتے پر کراچی بھیجے گئے۔
یوکرینی صارفین کو فراہم کردہ اردو ادب کی کتابیں[ترمیم]
- Best of Iqbal
- Celebrating the Best of Urdu Poetry
- Gulzar: Suspected Poems
- How I write: Saadat Hasan Manto
- فیض کی شاعری پر ایک انگریزی کتاب
یہ کتابیں اور توصیفی اسناد سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی کی طرف سے ویکی میڈیا یوکرین کے پتے پر بھیجے گئے تھے۔