زسٹ ایئر
زسٹ ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1995 | |||
ملک | فلپائن | |||
ہب | نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
درستی - ترمیم |
زسٹائر (انگریزی:AirAsia Zest ) فلپائن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] زسٹائر کا مرکزی دفتر فلپائن کے ائیر پورٹ نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |