اعزاز برائے انتھک کاوش اردو دنیا کے اس عظیم الشان منصوبہ کی سرگرم تعمیر و تشکیل اور روز افزوں لیکن اچھوتی کاوشوں پر اردو ویکیپیڈیا کے فائق و ممتاز ترین صارف کی خدمت میں حقیر سا خراج تحسین، امید ہے خدمت عالی میں سرفراز ہوگا۔