تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ
Appearance
میں نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ میں ایک ہی مضمون دو ناموں سے شامل کر دیا ہے۔ اصل میں "زمین پر سورج" کا نام بدل کر "مصنوعی سورج" رکھنا چاہتی تھی۔ ترمیم نہیں ہو پا رہی تھی سو ایسے ہی شامل کر دیا لیکن جیسے ہی ترمیم ہوئی تو وہ بھی شامل کر دیا۔ ازراہِ کرم"زمین پر سورج" کو حذف کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:10، 21 نومبر 2018ء (م ع و)
تکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:13، 21 نومبر 2018ء (م ع و)