پاپ موسیقی
Appearance
پاپ موسیقی (انگریزی: pop music) مقبول موسیقی کی ایک صنف ہے جو 1950ء کی دہائی کے وسط میں ریاستہائے متحدہ اور مملکت متحدہ میں اپنی جدید شکل میں شروع ہوئی۔ [3] اصطلاحات "مقبول موسیقی" اور "پاپ موسیقی" اکثر ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے تاہم "مقبول موسیقی" میں موسیقی کی کئی دیگر اصناف بھی شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Alan McGee (اگست 20, 2008)۔ "Madonna Pop Art"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 17, 2013
- ↑ Allan F. Moore (2016)۔ Song Means: Analysing and Interpreting Recorded Popular Song۔ Routledge۔ ISBN 978-1-317-05265-4
- ↑ Musicologist Allan Moore surmises that the term "pop music" itself may have been popularized by Pop art۔[2]