محمد فرحان اشرف
Appearance
محمد فرحان اشرف | |
---|---|
محمد فرحان اشرف | |
پیدائش | فرحان اشرف 20 نومبر 1991 ہارون آباد، پنجاب، پاکستان |
پیشہ | پنجاب پولیس، مصنف |
زبان | پنجابی، اردو |
قومیت | پاکستانی |
نسل | پنجابی |
شہریت | پاکستانی |
تعلیم | بی اے، بی ایڈ |
اہم اعزازات | بہترین مصنف ایوارڈ (2018ء) ادب اطفال ایوارڈ (2019ء) چلڈرن لٹریری ایوارڈ (2019ء) ادب اطفال ایوارڈ (2020ء) |
محمد فرحان اشرف 20 نومبر 1991ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پنجاب پولیس میں ڈیٹا آپریٹر اور مصنف ہیں۔ وہ تاریخ، معلومات عامہ، معلومات پاکستان اور عالمی معلومات پر کتابیں لکھ رہے ہیں۔ اب وہ پنجاب پولیس میں فرنٹ ڈیسک پر بہ طور ڈیٹا آپریٹر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
محمد فرحان اشرف ہارون آباد کے نواحی گاؤں چک نمبر 133/6آر میں پیدا ہوئے، جو پاکستان کے ضلع بھاول نگر کی تحصیل ہارون آباد کا گاؤں ہے۔
ادبی سفر[ترمیم]
محمد فرحان اشرف نے اپنے ادبی سفر کا آغاز ماہ نامہ پھول لاہور سے 2010ء میں ہر ماہ کے اہم واقعات سے کیا۔ بعد میں ماہ نامہ گلوبل سائنس میں گلوبل سائنس جونیئر کے تحت مختصر سائنسی مضامین لکھنا شروع کیے۔ ماہ نامہ تعلیم و تربیت، ماہ نامہ ہمدرد نونہال، سہ ماہی بچے من کے سچے، ماہ نامہ الف نگر، مجلہ اقراء میں مضامین لکھ رہے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- گلوبل سائنس میگزین شمارہ221 فروری 2020
- https://girdonawah.com/?p=728[مردہ ربط]
- پاکستانی بچوں کے ادیبوں کا انسائیکلو پیڈیا