مقیاس وہابیت
Appearance
مقیاس وہابیت مناظر اعظم مولانا محمد عمر اچھروی کی مناظرہ میں اردو تصنیف ہے۔
کتاب کے مشتملات[ترمیم]
یہ کتاب مقیاس مناظرہ کا دوسرا حصہ ہے جس کا نام مقیاس وہابیت رکھا گیا جس میں مناظرہ واہگرہ اور مانا ٹبہ کی تفصیل بیان کی گئی یہ 667صفحات پر مشتمل ہے اور 1993ء میں دوسری بار طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مقیاس وہابیت، ابو عبد الوہاب محمد عمر اچھروی، مقیاس پبلشر دربار ماکیٹ لاہور