تبادلۂ خیال:چیونٹی خور
Appearance
یہ تبادلۂ خیال چیونٹی خور میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
@محمد-عثمان: آپ نے نام زمینی خنزیر کیوں اخذ کیا؟ کیا کسی لغت یا کسی اور جگہ درج ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:09، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
جواب[ترمیم]
آپ مُجھے بتائیں آرڈوارک کسی لغت میں ہے؟ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:58، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
- بہت سے حیوانات اور نباتات جو مقامی نہیں ہیں ان کے دیگر زبانوں کے نام ہی استعمال ہوتے ہیں۔ "Aardvark" کے کئی اردو ترجمے لغت میں موجود ہیں۔ اسے لیے پوچھا کہ آپ نے یہ کیسے اخذ کیا؟ خود ساختہ زبان کی ویکیپیڈیا پر گنجائش نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:28، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
آپ کو "calque" کا تو پتا ہی ہوگا۔اس ایک زبان سے قرضی تراجم لیے جاتے ہیں۔ یہ نام خود ساختہ نہیں بلکہ "aardvark" کا "calque" ہے۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53، 18 دسمبر 2020ء (م ع و)
- لغت میں نام موجود ہیں تو خود ساختہ نام بنانے کی کیا ضرورت ہے۔ بھٹ سور، چیونٹی خور ، مورخور افریقا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:06، 18 دسمبر 2020ء (م ع و)