شاہی مسجد شاگرام
Appearance
شاہی مسجد شاگرام
ملاکنڈ ڈویژن کی سب سے بڑی مسجد " شاہی مسجد شاگرام" خیبر پختونخواء کے ضلع اپر چترال کی ہیڈکواٹر شاگرام پر واقع ہے۔یہ دو منزلہ مسجد بڑی خوبصورت بنائی گئی ہے۔
نماز والے دالان یعنی صحنِ خاص
شاہی مسجد شاگرام کے پہلی منزل کی اندرونی حصہ کا خوبصورت منظر