تبادلۂ خیال:طبی نگہداشت
Appearance
پہلے اس مضمون کا عنوان تھا صحت کی دیکھ ریکھ، پھر درستی عنوان کے تحت اسے صحت کی دیکھ بھال کی طرف منتقل کیا گیا، پھر ایک سینیئر صارف:Yethrosh کے مشورہ پر پھر سے اسے طبی نگہداشت کی طرف منتقل کر دیا۔محمد روح الامین مَیُور بھنجی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54، 19 اپریل 2021ء (م ع و)