محمود الحسن شاه مسعودی
محمود الحسن شاه مسعودی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
استاذ | احمد علی لاہوری |
پیشہ | مفتی ، عالم |
درستی - ترمیم |
مفتی محمود الحسن شاه مسعودی مظفر آباد ، کشمیر کے ایک مشہور اسلامی اسکالر ہیں۔ مسعودی حضرت غلام رسول رح کے خلیفہ مجاز ہیں جو مولانا احمد علی لاہوری کے خلیفہ تھے۔[1][2]
ادبی کام[ترمیم]
- خطبات مسعودی[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "مساجدو مدارس اسلام کی روشنی کےمینار ہیں،محمود الحسن"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021
- ↑ "Islaahi bayan [In Rabiul Awwal] by Hz. Mufti Mehmood ul Hassan Maso'odi sahab DB"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021
- ↑ "خطبات مسعودی"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021