خرد موجی کیمیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خرد موجی کیمیا (Microwave chemistry) کیمیا کی وہ شاخ ہے، جس میں مائیکروویو تابکاری کو کیمیائی رد عمل میں اپلائی کیا جاتا ہے۔