والی لولاک
Appearance
والی لولاک منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔
منظر پھلوری کی شاعری کی شہرت ان کی غیر منقوط (بغیر نقاط کے نعتیہ کلام ہے اور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ قومی اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2021