مندرجات کا رخ کریں

سٹیفن ہیرس (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیفن ہیرس
ذاتی معلومات
پیدائش (1980-07-05) 5 جولائی 1980 (عمر 43 برس)
امپائرنگ معلومات
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 اکتوبر 2016ء

سٹیفن ہیرس (پیدائش: 5 جولائی 1980ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] [2] وہ سنفوئل سیریز ٹورنامنٹ کے میچوں میں کھڑے رہے ہیں۔ [3] وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کے فرسٹ کلاس میچوں کے امپائر پینل کا حصہ ہیں۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Stephen Harris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 
  2. "CSA promotes seven umpires to Reserve List Panel"۔ Cricket South Africa۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2018 
  3. "Sunfoil Series, Lions v Dolphins at Potchefstroom, Oct 11-13, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016 
  4. "Agenbag and Fritz break new ground for SA Cricket"۔ Cricket South Africa۔ 28 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019