مندرجات کا رخ کریں

دارارقم سکولز سسٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Dar-e-Arqam Schools
مقام
، پنجاب
پاکستان
معلومات
قسمنجی ادارہ
قائم28 دسمبر 1990
Chief Executiveپروفیسر عرفان احمد
زبانانگریزی میڈیم اسکول
شاخیں700 سے زائد
رنگسبز اور سفید
ویب سائٹ

دار ارقم اسکولز سسٹم، پاکستان کے نجی اسکولوں کے نظاموں میں سے ایک ہے۔[1] اس اسکول سسٹم کی پہلی شاخ کا افتتاح 28 دسمبر 1990 کو سرگودھا میں ہوا۔ اس اسکول گروپ کی پاکستان بھر کے 150 شہروں میں 700سے زیادہ شاخیں ہیں۔[2] دار ارقم اسکول پاکستان کے بہترین اسکولوں میں سے ایک ہے جس میں اعلیٰ معیاری نظام تعلیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dar-e-Arqam – The first formal centre established by Holy Prophet to preach Islam"۔ www.albasirah.com۔ 27 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  2. "Dar-e-Arqam Schools - Overview"۔ www.das.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016