فہد (نام)
فہد یا فھد ، ایک عربی مردانہ نام ہے، جس کے معنی ہیں چیتا یا سیال گوش یا جنگلی بلی یا شیر۔ اور یہ ایک مختصر نام کے طور پر بھی استمعال ہوتا ہے۔
ذاتی نام[ترمیم]
- فہد بن عبدالعزیز آل سعود
- فہد مرزا
- فہد فاضل
- فہد قاضی
- فہد مصطفی
- فہد نواز
- فہد الہاشمی
- فہد عثمان
- فہد طارق
- فہد مسعود
- فہد بن محمود السعید