آرتھر لڈیکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرتھر لڈیکٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامآرتھر ایڈورڈ لڈیکٹ
پیدائش17 اکتوبر 1891(1891-10-17)
ملبورن، آسٹریلیا
وفات8 اپریل 1983(1983-40-80) (عمر  91 سال)
ملبورن, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1912-1933وکٹوریہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 62
رنز بنائے 2503
بیٹنگ اوسط 31.28
100s/50s 3/11
ٹاپ اسکور 152
گیندیں کرائیں 9837
وکٹ 133
بالنگ اوسط 27.56
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/40
کیچ/سٹمپ 31/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 اگست 2018ء

آرتھر ایڈورڈ لڈیکٹ (17 اکتوبر 1891ء – 8 اپریل 1983ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا۔ انھوں نے 1912ء اور 1933ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ [1] اس نے فٹزروئے کے لیے ڈسٹرکٹ کرکٹ کے 23 سیزن کھیلے (اس کے بعد 1912/13ء اور 1913/14ء میں سینٹ کلڈا کے ساتھ دو سیزن بھی کھیلے) اور 40ء کی دہائی کے آخر میں بھی ٹیم میں شامل تھے۔ [2] اور 1931ء سے 1970ء تک وکٹورین کرکٹ ایسوسی ایشن کے کلب کے مندوب کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arthur Liddicut"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015 
  2. "VCA 1st XI Career records 1889–90 to 2020–21, I-M" (PDF)۔ Cricket Victoria۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2023 
  3. The Oxford Companion to Australian Cricket, Oxford, Melbourne, 1996, pp. 305–6.