آسٹراگیلس ممبرانیسی اس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آسٹراگیلس ممبرانیسی اس
Astragalus membranaceus.jpg
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
(بلا رتبہ): Rosids
طبقہ: Fabales
خاندان: Fabaceae
جنس: Astragalus
نوع: A. propinquus
Binomial name
Astragalus membranaceus
Schischkin[1]
Synonyms
  • "Astragalus membranaceus (Fisch.) Bunge
  • Astragalus membranaceus (Fisch.) Bunge var. mongholicus (Bunge)P.K.Hsiao
  • Astragalus propinquus Schischkin var. glabra Vydr.
  • Phaca membranacea Fisch."[1]

آسْٹَرا گَیلَسْ ممبرانَیِْسی اَس ْ جینس آسٹراگیلس سے تعلق رکھنے والا سدا بہار پودا ہے۔ 16 سے 36 انچ لمبے اس پودے کی آبا ئی سرزمین شمالی اور مشرقی چین ، منگولیا اور کوریا ہے۔ آسٹراگیلس ممبرانیسی اس کے تنے پر بال ہوتے ہیں اور اس کے پتے مزید بارہ سے اٹھارہ چھوٹے پتوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ قدیم چینی طب میں استعمال ہونے والی پچاس بنیادی جڑی بوٹیوں میں بھی شامل ہے۔

طبّی اہمیت[ترمیم]

  • آسٹراگیلس سوزش اور بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوتا ہے۔
  • اس میں ایٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو خلیات کی ڈیمج سے حفاظت کرتے ہیں۔
  • اس کی جٹروں کو دواوٗں میں استعمال کیا جاتا ہے۔