آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1945ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1945ء میں انگلینڈ میں آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم نے 6فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 3جیتے اور 2ہارے اور ایک میچ ڈرا ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]