ابجدیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو حروف تہجی کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
کسی زبان میں شامل مختلف آوازں کو پیدا کرنے والے حروف (letters) کے ایک کامل مجموعے کو اس زبان کا ابجدیہ (alphabet) کہا جاتا ہے۔ اردو میں اس ابجدیہ کے کسی ایک حرف کے لیۓ لفظ ابجد بھی استعمال میں دیکھا جاتا ہے ، یعنی حرف اور ابجد کو ادل بدل کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ابجدیہ کے لیۓ صرف ابجد اور یا پھر حروف ابجد کا کلمہ بھی دیکھنے میں آتا ہے۔