ابوگیدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ابوگیدا بہت سے خطاتوں کا مجموعہ ہے جس میں دیونگری ،بنگالی خطات ،اور ہندوستان کے بے شمار خطاتے شامل ہیں۔ ابوگیدا ان خطات کا مجموعہ ہے جس میں واؤل یا مصوت (یعنی ایسے الفاظ جو دوسرے حرف کا آواز بدل دے جیسے زبر،زیر،پیش،واو،الف،وغیرہ) کو ایک الگ اور خودمختار شکل حاصل ہو،مثلاْ اردو میں پیش (- ُ) کو کسی بھی حرف کے اوپر لکھا جاتا ہے لیکن ابوگیدا نظام میں پیش کو ایک باقاعدہ شکل حاصل ہے۔اگر ہم ابجد نظام (اردو،عربی،پشتو) کے الفاظ دیکھے تو اس میں اگر ہم کسی مصوت (زبر،پیش،زیر) کا استعمال چاہے کرے یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا جیسے لفظ ’’بَسَر‘‘ اور ’’بسر‘] ایک جیسے ہیں۔لیکن ابوگیدا میں مصوت حروف دیگر حروف کے طرح لازمی ہیں۔

وضحت[ترمیم]

Diacritic placement in Brahmic abugidas
مقام مصوت کے ساتھ ’’ک‘‘ کا حرف تلفظ مثلی طور پر لیا گیا حروف خطات
اوپر के /keː/ /k(a)/ Devanagari
نیچے कु /ku/
بائیں कि /ki/
دائیں को /koː/
ارد گرد கௌ /kau/ /ka/ Tamil
سرگرد កៀ /kie/ /kɑɑ/ Khmer
اندر ಕಿ /ki/ /ka/ Kannada

مثالیں[ترمیم]

مشہور سنسکرت متل مختلف ابوگیدا کے خطاتوں میں لکھا گیا ہے۔

Phrase sanskrit.png

مزید دیکھئے[ترمیم]