حیروغلیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Hieroglyphics

حیروغلیفی

تصویری نشانات جو قدیم مصر میں ، حروف کی اختراع سے قبل تحریر کے لیے استعمال کیے جاتے تھے۔ شروع میں اظہار مقصد کے لیے جانوروں کی تصویروں سے کام لیا جاتا تھا۔ بعد میں تصاویر کو بھی استعمال کیا جانے لگا۔ پہلے پہل ماہرین آثار قدیمہ نے انھیں زبائشی خیال کیا، لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ یہ تحریریں ہیں۔ شروع میں انھیں پڑھنے میں ناکامی ہوئی۔ لیکن جب کلید مل گئی تو ان کا مطلب سمجھ میں آگیا۔ اس قسم کی تحریریں میکسیکو میں بھی پائی گئی ہیں۔

دیکھیے: ہائروگلفس