مصر
وکیپیڈیا سے
|
|||||
| شعار: ندارد | |||||
| ترانہ: بلادي بلادي بلادي | |||||
| دارالحکومت | قاہرہ |
||||
| عظیم ترین شہر | قاہرہ | ||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام) حسنی مبارک احمد نظیف |
||||
| آزادی - پہلی شہنشاہیت برطانیہ سے آزادی جمہوریہ |
برطانیہ سے 3150 قبل از مسیح 28 فروری 1922ء 18 جون 1953ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
980869 مربع کلومیٹر (30) 378716 مربع میل 0.632 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 1996 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
75,498,000 (16) 59312914 74 فی مربع کلومیٹر(127) 192 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 431.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (27 واں) 5400 بین الاقوامی ڈالر (98 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.708 (112) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | مصری پونڈ (EGP) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مصر کا معیاری وقت (یو۔ٹی۔سی۔ -6) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -6) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.eg | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+20 |
||||
- اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، مصری (ضدابہام)
مصر، جمهورية مصر العربية، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مصر کی سرحدوں کو دیکھا جائے تو مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین شمال میں بحیرہ روم ہیں۔
آبادی کے حصاب سے مصر دنیا کا پندھرواں اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ مصر کے 7 کروڑ 88 لاکھ لوگوں کی اکثریت دریائے نیل کے قریب رہتی ہے۔ اس ہی علاقے میں مصر کی قابل کاشت زمین بھی پائی جاتی ہے۔
|
||||||||||||||||||
|
|||||||
|
|||||