انڈورا

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
Principat d’Andorra
اماراتِ انڈورا
انڈورا کا پرچم انڈورا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Virtus Unita Fortior
(متحدہ قوت زیادہ قوی ہے)
ترانہ: El gran Carlemany
انڈورا کا محل وقوع
دارالحکومت انڈورا لا ویلا
عظیم ترین شہر انڈورا لا ویلا
دفتری زبان(یں) کتلانی
نظامِ حکومت
بادشاہ/شہزادہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
جون اینرک
البرٹ پنتات
تشکیل
- تاریخِ آزادی
فرانس اور ہسپانیہ نے تشکیل دیا
1278ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
468  مربع کلومیٹر (194)
180.7 مربع میل
0
آبادی
 - تخمینہ:2006ء
 - کثافتِ آبادی
 
81,200 (194)
143 فی مربع کلومیٹر(73)
370 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

2.77 ارب بین الاقوامی ڈالر (165 واں)
38800 بین الاقوامی ڈالر (13 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
تخمینہ دستیاب نہیں
(-) – -
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ad
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+376

انڈورا یا جمہوریہ استونیا (کتلانی زبان میں Principat d'Andorra ) مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں ہسپانیہ اور فرانس سے ملتی ہیں اور اسے کوئی سمندر نہیں لگتا۔ ہسپانیہ کا خطہ کتلونیا اور فرانس کا ضلع شمالی کتلونیا اس کے سرحدوں سے لگتا ہے۔ یہ چھوٹا سا ملک اپنے لوگوں کی لمبی عمروں کی وجہ سے مشہور ہے جو دنیا میں 2007ء میں اوسطاً لمبی ترین عمریں تھیں جو 83.52 سال تھی۔ ملک میں ٹیکس نہیں لگتا اور سیاحوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔

دیگر زبانیں