مربع کلومیٹر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مربع کلومیٹر (انگریزی: Square kilometre؛ مخفف: km²) بین الاقوامی نظام اکائیات کے مطابق سطحی رقبہ کی اکائی مربع میٹر کا حاصل ضرب ہے۔ مربع میٹر بین الاقوامی نظام اکائیات کی ماخوذ اکائیات میں سے ایک ہے۔ ایک مربع کلومیٹر دوسری اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے:

حسابی رخ الٹا دیں تو:

  • 1 مربع میٹر = 0.000001 مربع کلومیٹر
  • 1 مربع میل = 2.589988 مربع کلومیٹر
  • 1 ایکڑ = 0.004047 مربع کلومیٹر

[ترمیم] مزید دیکھیے

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں