سویٹزر لینڈ
وکیپیڈیا سے
(سوئٹزرلینڈ سے رجوع مکرر)
| Schweizerische Eidgenossenschaft Confédération suisse Confederazione Svizzera اتحاد سویٹزر لینڈ |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Unus pro omnibus, omnes pro uno |
|||||
| ترانہ: Schweizerpsalm, Cantique suisse, Salmo Svizzero, Psalm Svizzer | |||||
| دارالحکومت | برن |
||||
| عظیم ترین شہر | زیورخ | ||||
| دفتری زبان(یں) | آلمانی (جرمن)، فرانسیسی، اطالوی، رومانی | ||||
| نظامِ حکومت
ممبرانِ وفاقی کاؤنسل
|
پوفاقی پارلیمانی جمہوریہ لیونبرگر، کوچاپن، شمد، کالمیرے، مرز، لیوتھارد، وڈمر شولومف |
||||
| آزادی - قیام عملی آزادی قانونی آزادی وفاق کا قیام |
یوری اور شویز مملکتوں سے یکم اگست 1291ء 22 ستمبر 1499ء 24 اکتوبر 1648ء 12 ستمبر 1848ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
41284 مربع کلومیٹر (135) 15940 مربع میل 4.2 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2000 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
7,591,400 (95) 7288010 176 فی مربع کلومیٹر(65) 456 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 300.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (36 واں) 39800 بین الاقوامی ڈالر (10 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.955 (7) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | سوئیس فرانک (CHF) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST) (یو۔ٹی۔سی۔ 1) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ch | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+41 |
||||
سوءٹزرلینڈ (جرمن : دی شوایدز, فرانسیسی میں لا سویسے, اور ایثالیایی میں لا سویزےرا ) کہا جاثا ہے.
[ترمیم] مساجد پر پابندی
تفصیل کے لئے دیکھیں سویٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی
شہر برن کے قریب ایک مسجد جس کے مینار جو 6 میٹر بلند ہونا تھے، تعمیر کرنے کی اجازت یہ کہہ کر نہیں دی گئ کہ مینار شریعت کے علامت ہونگے اور اسلیے سیکولر معاشرے میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اب ایک جماعت نے تحریک شروع کی ہے کہ مساجد کے میناروں پر مستقل پابندی لگا دی جائے۔[1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ زمان، 7 جون 2007ء Switzerland mulls banning minarets
|
||||||||