گرنزی
وکیپیڈیا سے
گرنزی رودبار انگلستان میں برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کا چھوٹا سا مجموعہ ہے۔ جزائر کا رقبہ 78 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 66,000 ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔